پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، 1 لاکھ 67 ہزار کی حد بھی بحال نہ رہ سکی
پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1613 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 66 ہزار 77 پوائنٹس پر آ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 237 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 66 ہزار 66 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار 691 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Leave A Comment