رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اوقاتِ کار
رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقاتِ کار جاری کر دیے گئے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رمضان میں دفتری اوقات پیر تا جمعرات 9 سے 3 بجے تک جبکہ جمعہ کو دفتری اوقات 9 سے 2 بجے تک ہوں گے۔
Leave A Comment