تازہ ترین

رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقاتِ کار جاری کر دیے گئے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رمضان میں دفتری اوقات پیر تا جمعرات 9 سے 3 بجے تک  جبکہ جمعہ کو دفتری اوقات 9 سے 2 بجے تک ہوں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement