تازہ ترین

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ سے راہ گیر سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے تین ملزمان موٹرسائیکل ملزمان فرار ہو گئے۔فائرنگ سے جاں بحق افراد کی شناخت طحہ شاہ اور شہروم کے ناموں سےہوئی۔ ملزمان طحہ کو مارنےآئےتھے،شہروم راہگیر اور آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement