تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن بھی منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1434 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 79 ہزار 77 پوائنٹس تک گر گیا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 832 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 78 ہزار 237 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 512 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement