سونا2300روپے مہنگا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں اضافہ کے بعد پاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 2300روپے فی تولہ اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔24قیراط فی تولہ سونا 5لاکھ 28ہزار 562روپے کا ہو گیاجبکہ 10گرام سونا1972روپے مہنگا ہو کر 4لاکھ 53ہزار156روپے کا ہو گیا۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا23ڈالر اضافے سے 5058ڈالر کا ہو گیا۔
Leave A Comment