کراچی: ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
قیوم آباد میں ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ڈیفنس کے علاقے قیوم آباد سی ایریا بس اسٹاپ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی ہونے والے شخص کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 26 سالہ توصیف ولد داؤد کے نام سے کی گئی ، واقعہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر پیش آیا ۔
Leave A Comment