تازہ ترین

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہو گیا۔اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 24 ہزار 762 روپے ہو گئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 544 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 49 ہزار 898 روپے ہو گئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 53 ڈالرز بڑھ کر 5020 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement