خیرپور: مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک
خیرپور کے علاقے کوٹ لالو میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا گیا۔اس حوالے سے ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو عاقب عرف عاقو کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے تھی۔ ہلاک ڈاکو قتل، ڈکیتی اور لوٹ کے مقدمات میں مطلوب تھے۔
Leave A Comment