تازہ ترین

دو روز ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 35ہزار 500روپے کمی  ریکارڈ کی گئی،24قیراط سونا5لاکھ 37ہزار362روپے فی تولہ ہو گئی ۔10گرام سونا 30ہزار345روپے کمی سے 4لاکھ 60ہزار701روپے کا ہو گیا۔چاندی 1106روپے سستی ہونے پر 11ہزار69روپے فی تولہ ہو گئی ۔

عالمی منڈی میں  قیمت5150 ڈالرفی اونس ریکارڈ کی گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement