تازہ ترین

کراچی کے علاقے لانڈھی میں رینجرز نے کارروائی کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔یہ ملزمان اسلحے کی خرید و فروخت، اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہیں۔ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement