تازہ ترین

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1500 جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کم ہوگئی۔قیمتوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 30 ہزار 562 اور  10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 871 روپے ہوگئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement