مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہو گا: مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہو گا۔ اُمت مسلمہ حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کا تحفظ یقینی بنائے گی۔پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا اعلان کرے۔مضبوط اور مؤثر اسلامی بلاک کے قیام کی ضرورت پہلے سے زیادہ ہے، سعودی عرب پر حملے نے امریکا اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو بےنقاب کر دیا۔
Leave A Comment