تازہ ترین

دیربالا میں تین روز قبل دوبندو سے اغوا ہونے والے بچے کی لاش مل گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق بچے کے اغوا اور قتل میں مبینہ ملوث ملزم کوئی اور نہیں بلکہ اس کا چچا زاد بھائی نکلا۔دیربالا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کی نشاندہی پر بچے کی لاش برآمد کی۔