کوہاٹ: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق
کوہاٹ کے علاقے کالو بانڈہ میں جائیداد کےتنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 بھائی جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔