تازہ ترین

بلوچستان کے شہر پنجگور میں تربت روڈ گوران میں دو گاڑیوں میں تصادم  کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کی 4 خواتین اور ایک نوجوان شامل ہیں۔ جاں بحق افراد کا تعلق تحصیل پروم سے ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement