ضلع خیبر میں باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ڈی پی او کے مطابق چاروں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔پوسٹ مارٹم کے لیے چاروں لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
Leave A Comment