تازہ ترین

ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں مسلح افراد نجی بینک کی کیش وین لے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد ڈرائیور اور گارڈ کو چھوڑ کر کیش وین لے گئے۔واقعے کا مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔

بینک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گاڑی میں تقریباً 8 کروڑ روپے سے زائد کی رقم تھی، مزید جانچ پڑتال جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement