تازہ ترین

میرپور کے نواحی علاقے پکھڑال میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میرپور منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement