بلوچستان : کچھی میں پولیس انسپکٹر سمیت 4 اہلکار اغوا
بلوچستان میں کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں مسلح افراد نے پولیس انسپکٹر سمیت 4 اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق مسلح افراد نے پولیس موبائل کو بھی آگ لگادی۔ مسلح افراد کی تلاش کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔
Leave A Comment