پشاور: تلخ کلامی پر بھائی نے دو بھائیوں کو قتل کردیا
پشاور کے علاقے ناصر باغ میں تلخ کلامی پر بھائی نے اپنے دو بھائیوں کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے مبینہ طور پر باپ کے حکم پر دونوں بھائیوں کو قتل کیا۔ قتل کے بعد باپ اور بیٹا فرار ہوگئے، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔