حب: وندر میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق
حب کے علاقے وندر میں آدم کھنڈ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔حادثہ وندر میں آدم کھنڈ کے مقام پر 2 موٹرسائیکلیں ٹکرانے کے باعث ہوا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق کراچی سے ہے۔
Leave A Comment