تازہ ترین

پشاور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زیرحراست ملزمان کو نشاندہی کے لیے لے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ ہلاک ملزمان نے گڑھی موسم خان میں خواتین سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی تھی۔پولیس نے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ تھانا رحمان بابا میں 6 ستمبر کو درج کیا گیا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement