تازہ ترین

چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے معروف مذہبی شخصیت شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کو شہید کر دیا۔ واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔