تازہ ترین

تفتان میں ایل پی جی ٹینکر میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔کوئٹہ کے سرحدی شہر تفتان کے کسٹم ہاؤس کے قریب ایک کھڑا ایل پی جی ٹینکر میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں ضلعی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی۔