تازہ ترین

صوابی میں کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پولیس وین کا ٹائر پھٹنے کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 1 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ابتدائی امداد کے بعد علاج کے لیے مردان اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement