تازہ ترین

وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ بلوچستان چیمبر آف کامرس نے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال موخر کرنے کا اعلان کردیا۔

  بلوچستان : تاجروں، ٹرانسپورٹرز، مائنز اونرز کا آج سے پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلانhttps://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=83059

ضیا لانگو نے کہا کہ تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کے کئی مطالبات کا تعلق وفاقی حکومت سے ہے۔ ہم نے صوبے سے متعلق مطالبات کے حل کی یقین دہانی کروائی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement