تازہ ترین

دیربالا کے علاقے داروڑہ میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بات پر معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کردی۔ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ،مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement