تازہ ترین

مستونگ میں منگوچر کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے دو بچوں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے، کار میں سوار خاندان کا تعلق ژوب سے ہے۔لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement