تازہ ترین

بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں واقع ٹوچی پل کے قریب نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت جلال ولد سکنہ شوئی خیل بکاخیل اور سراج سکنہ نورڑ کے نام سے ہوئی ہے.واقعے کے بعد دونوں مقتولین کی لاشیںہسپتال منتقل کر دیں گئیں, پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement