پاک ایران فضائی سفر 60 دن بعد بحال
پاک ایران فضائی سفر 60 دن بعد بحال ہو گیا، تہران اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں شروع ہو گئیں۔تہران سے ایران کی ایئر لائن کی مسافر پرواز کی اسلام آباد آمد اور روانگی ہوئی ہے۔ پہلی کمرشل پرواز مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی۔
Leave A Comment