تازہ ترین

قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان مرغکی میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد قتل ہو گئے۔مقتولین میں سیگی قبیلے کے سربراہ کا بھائی اور ایک راہگیر بھی شامل تھا جبکہ سیگی اور شمشوزئی قبائل کے درمیان گذشتہ چوبیس گھنٹے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔فائرنگ کے باعث قلعہ عبداللہ کے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا علاقہ مکین گھروں میں محصور ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement