تازہ ترین

محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بعض مقامات پرموسلادھاربارش اورژالہ باری کا امکان ہے،اسلام آبادمیں آج بھی شام کےوقت بارش ہوگی،راولپنڈی،مری،گلیات،اٹک،چکوال،جہلم،گجرات،گوجرانوالہ،لاہور،شیخوپورہ،سیالکوٹ،نارووال، ساہیوال،جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،ننکانہ صاحب،فیصل آباد،اوکاڑہ،قصور،ملتان، خانیوال،لودھراں، مظفرگڑھ اور راجن پور میں بھی بارش کا امکان ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement