وادی نیلم : سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری
وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوکر دریا میں جاگری۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دواریاں کے مقام پرپیش آیاجہاں گاڑی دریامیں گرگئی جس کے نتیجے میں تین سیاح زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
Leave A Comment