کوئٹہ : مستونگ روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
کوئٹہ،مستونگ روڈ پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔کوئٹہ کے نواحی علاقے مستونگ روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہے۔