تازہ ترین

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰـہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات  قلعہ عبداللّٰـہ کے علاقے گلستان  میں پیش آیا۔ملزم جائے وقوع سے فرار ہوگیا ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement