چارسدہ: مکان کی چھت گرنے سے3 افراد جاں بحق ،2 شدید زخمی
چارسدہ میں پڑانگ ماجوکی میں مکان کی چھت گرگئی۔پڑانگ ماجوکی میں مکان کی چھت گرنے کے حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق ریسکیو ٹیموں نےجائے وقوعہ پر پہنچ کرملبے تلے دبے تمام افراد کو نکال لیاہے۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چارسدہ منتقل کر دیاگیاہے۔
Leave A Comment