تازہ ترین

اٹک کے علاقے فتح جنگ کے گاؤں پنڈ جنگل میں برساتی نالے میں نہاتے  ہوئے 2 بچے ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق 14 سال کے بچے کی لاش نالے سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ ڈوبنے والے دوسرے بچے کی تلاش کے لیے آپریشن تا حال جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement