کو ئٹہ : سنجاوی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع سنجاوی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے۔کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔قبل ازیں بلوچستان کے ضلع خضدار و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.5 جبکہ گہرائی 14 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
Leave A Comment