تازہ ترین

ایران نے عالمی اداروں کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران میں دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں۔  تہران نے موقف اپنایا ہے کہ غیرملکی پشت پناہی والے فسادات میں قومی سلامتی اور پبلک انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ایران کی انسداد دہشتگردی فورس نے کئی مقامات پر چھاپے بھی مارے ہیں۔ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی سے جڑے فسادیوں کو بڑی تعداد میں گرفتار کرلیا ہے۔دشمن کے درجنوں کرائےکے قاتل گرفتارکرلیے گئے ہیں۔

 ایرانی میڈیا نے فساد اور اس میں ملوث گرفتار افراد کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement