تازہ ترین

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے ان کے اہل خانہ کی میتیں، تہران میں عوامی دیدار کے لیے رکھ دی گئیں۔ سوگوار ایرانی عوام بڑی تعداد میں شہید رہبر کو الوداع کہنے کے لیے موجود ہیں، آج تہران میں نماز جنازہ کا مرکزی اجتماع ہوگا۔6 جولائی کی صبح جنازے کا جلوس تہران سے قم جائے گا، تدفین سے پہلے آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی میت کو عراق کے شہروں نجف اور کربلا بھی لے جایا جائے گا۔آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو مشہد میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement