ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مذاکرات کے اہم موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ آبنائے ہرمز، جوہری معاملہ، جنگی ہرجانہ اور پابندیوں کا خاتمہ زیر بحث آئے۔ ایران کے خلاف جنگ کا مکمل اختتام اور خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی، سفارتی عمل کی کامیابی کا انحصار دوسرے فریق کی سنجیدگی اور نیک نیتی پر ہے۔ ضروری ہے کہ دوسرا فریق زیادہ سے زیادہ اور غیرقانونی مطالبات سے گریز کرے اور  ایران کے حقوق کو تسلیم کرے۔

 

Leave A Comment

Advertisement