امریکا نے ایران سے متعلق پابندیاں نہیں اٹھائیں، ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا نے عراقی حکومت پر عائد پابندیاں اٹھائی ہیں۔اس سے پہلے عرب میڈیا نے پاسدارانِ سے وابستہ 3 اداروں سے امریکی پابندیاں اٹھائے جانے کا دعویٰ کیا تھا۔