ایران اور عمان میں آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا ہے۔ قط سے عمان کے وزیر خارجہ بدرالبوسعیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ پرامید ہیں کہ آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری کا جلد اعلان کریں گے۔ امید ہے آبنائے ہرمز سے محفوظ آمدورفت کی بحالی کے عملی انتظامات کا اعلان جلد ہوگا۔