تازہ ترین

تبت کی سرحد سے متصل نیپال کے ضلع راسووا میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔  نیپال کے ضلع راسووا میں سیلابی ریلا کئی دیہات بہا لے گیا۔ 

 نیپال ٹورازم بورڈ کے مطابق آنے والے سیلاب کے بعد291 غیرملکیوں سمیت 384 افراد لاپتہ ہوگئے۔  لاپتہ غیرملکیوں میں 105 بھارتی شہری بھی شامل ہیں۔  سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 9 ہوگئی ہے۔  ہائیڈرو پاور منصوبے پر کام کرنے والے 8 جنوبی کوریائی شہری بھی لاپتہ ہیں۔  مزید 10 جنوبی کوریائی شہری علاقے میں پھنس گئے۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement