تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں قشم جزیرے کے جنوب میں 3 دھماکے سنے گئے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکوں کا تعلق ممکنہ طور پر ٹریفک مینجمنٹ سرگرمیوں سے ہے۔دھماکوں سے متعلق فی الحال مزید معلومات سامنے نہیں آسکیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement