تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کے 1 روزہ دورے پر تہران سے روانہ ہو گئے۔دورے کا مقصد امریکا ایران ثالثی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہنا ہے۔مسعود پزشکیان صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement