ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کو نہ دھمکی دی جاسکتی ہے، نہ لالچ۔ ایران کی افزودہ یورینیم کسی صورت فروخت نہیں کی جاسکتی۔ 12 روزہ جنگ سے پہلے ایران کو مذاکرات میں لالچ دینے کی کوشش کی گئی تھی۔ جنگ کے باوجود ایران کی پالیسیوں اور اصولوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ایران پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا ہے۔ دنیا کو احساس ہوگیا کہ آبنائے ہرمز ایران کی اصل طاقت ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement