ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ نام نہاد ناکہ بندی کے بعد جلد ہی آپ 4 سے5 ڈالر والے پٹرول کو یاد کیا کریں گے۔ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف نے ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے بیان پر طنزیہ انداز میں کہا کہ خبردار کیا ایران کے عزم کو دوبارہ آْزمانے کی کوشش نہ کرو , کسی بھی غلطی کا پہلے سے بڑا سبق سکھائیں گے، یہ بھی کہا کہ امریکی دھمکیوں کا ہمارے لوگوں پر کوئی اثر نہیں ہوتا، آپ جنگ کریں گے تو ہم بھی جنگ کریں گے۔ اگر آپ منطق کے ساتھ آگے آئیں گے تو ہم بھی منطق کے ساتھ بات کریں گے۔

Leave A Comment

Advertisement