ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے۔ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ موجودہ صورتحال امریکا کی جانب سے مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزی کا نتیجہ ہے۔ آبنائے ہرمز میں عارضی جہاز رانی کے راستے سے متعلق عمان کے ساتھ معاہدے کے بہت قریب ہیں۔ اس کا مطلب آبنائے ہرمز کا دوبارہ کھلنا نہیں ہے، اس کا انحصار دیگر عوامل پر ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement